Ye barakat kia cheez hai? (By Tuba Naz)
تبریز کا ماننا ہے کہ اگر وہ اپنا کھانا کسی کے ساتھ بانٹے گا تو اس کا حصہ کم ہو جائے گا۔ اسی لیے جب بھی اس کا چھوٹا بھائی شہواز اس کی پلیٹ سے نوالہ لیتا ہے تو وہ فوراً چڑ جاتا ہے۔ لیکن رفتہ رفتہ تبریز کو ایک ایسا راز سمجھ میں آتا ہے جو اس کی سوچ بدل دیتا ہے۔ یہ دلچسپ کہانی بچوں کو نہایت آسان اور پیارے انداز میں برکت کے اصل مفہوم سے روشناس کراتی ہے۔
