Chupan Chupai. (By Tuba Naz)
ایک دلچسپ روداد جس میں ایک فیملی ایک پرانے فارم ہاؤس پر پکنک منانے جاتی ہے۔ سب بہت خوش ہیں، کھیل رہے ہیں اور ہنس رہے ہیں، لیکن وہاں کوئی ایسا بھی ہے جو نہیں چاہتا کہ کوئی اس فارم ہاؤس میں آئے۔ ہنسی مذاق اور ہلکی سنسنی سے بھرپور یہ کہانی بچوں کو آخر تک باندھے رکھتی ہے۔
