(زینۂ اردو – حصہ دوم، (کنول سعود
ایک دلچسپ ورک بک ہے جس میں سرگرمیوں اور مشقوں کے ذریعے اردو زبان سیکھنے کا آسان اور مزےدار طریقہ پیش کیا گیا ہے۔ یہ کتاب خاص طور پر تیسری اور چوتھی جماعت کے طلبہ کے لیے تیار کی گئی ہے تاکہ وہ کھیل کھیل میں پڑھنے، لکھنے اور سمجھنے کی صلاحیتوں کو بہتر بنا سکیں۔
