Kis k sath khelun? (By: Hafsa Faisal)
یہ ہر بچے کا بڑا مسئلہ ہے کہ “کس کے ساتھ کھیلوں؟” ننھی عذرا بھی اسی اُلجھن میں ہے۔ لیکن اپنی معصوم سوچ اور دلچسپ انداز سے وہ اس بڑے مسئلے کا ایک نہایت خوبصورت اور آسان حل ڈھونڈ نکالتی ہے۔ یہ کہانی نہ صرف بچوں کو، بلکہ والدین کو بھی محظوظ کرے گی۔
